بیرون ممالک کچھ لوگ ڈالر کمانے کیلئے پی ٹی آئی کو استعمال کر رہے ہیں، شیر افضل مروت جیل سپرنٹنڈنٹ نے مجھے بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا۔ بانی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کے خلاف پٹیشن دائر کروں گا, رہنما پی ٹی آئی