لاس اینجلس کے نزدیک جنگلات میں لگی آگ سے 2 افراد ہلاک امریکی شہر لاس اینجلس کے نزدیک جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، فائر فائٹرز کی مدد کے لیے نیشنل گارڈز کے اہلکار تعینات کر دیے گئے, چار مقامات پر لگی آگ سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے.