پنجاب: ہر شعبے کی اسکیم کا ورک آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ سینٸر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت پنجاب کے سالانہ ترقیاتی پروگرامز کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں اگلے سال میں آنے والی ہر شعبے کی اسکیم کا ورک آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔