بنی گالہ منتقل ہونے کی بانی پی ٹی آئی کی خواہشات ہیں، اس میں کوئی صداقت نہیں: خواجہ آصف وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقل ہونے کی پیش کش ہوئی تھی۔
بنی گالہ منتقل ہونے کی بانی پی ٹی آئی کی خواہشات ہیں، اس میں کوئی صداقت نہیں: خواجہ آصفجنوری 11, 2025