چیمپئنز ٹرافی، نیوزی لینڈ نے ٹیم کا اعلان کردیا بلیک کیپ اسکواڈ میں کین ولیمسن اور ڈیرل مچل شامل ہیں، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کونوے اور لوکی فرگوسن بھی نیوزی لینڈ ٹیم کا حصہ ہیں۔۔
ملالہ یوسفزئی تعلیم کے میدان میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامیجنوری 12, 2025