کراچی(اسٹاف رپورٹر)پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سرکاری ٹی وی نے تیمور خان کے108رنز کی بدولت سوئی ناردرن گیس کوچا وکٹ سے شکست دے دی،او جی ڈی سی نے اسٹیٹ بینک کو128رنز سے ہرادیا۔فواد عالم کی45ویں فرسٹ کلا س سنچری بھی ان کی ٹیم کو ہار سے نہ بچاسکی۔نیشنل اسٹیڈیم میں ایشال ایسوسی ایٹ نےایچ ای سی کو192رنز سے شکست دے دی۔