کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ گزرے 9 سال پر فخر محسوس کرتا ہوں، سرفراز احمد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈیٹرز چھوڑنے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرا ٹائم کوئٹہ گلیڈیٹرز کے ساتھ اختتام ہوا چاہتا ہے۔