بانی پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا: گورنر فیصل کریم کنڈی گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا، ان کی رہائی کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے۔