فلم میلہ میں عامر خان کے مقابل ایشوریا رائے کو لینے کی کوشش کا انکشاف فلم میلہ جس میں عامر خان، ٹوئنکل کھنہ اور فیصل خان مرکزی کردار ادا کیے تھے، فلم ڈائرکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ عامر خان کے مقابل ایشیوریا رائے اس فلم میں پہلی ترجیح تھیں۔