وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بلالیا ایوی ایشن کو دفاع ڈویژن اور نارکوٹکس کو داخلہ ڈویژن میں شامل کرنے پر غور ایجنڈے میں شامل ہے۔۔