کراچی، بارات میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق کراچی کے علاقے لانڈھی میں بارات میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول دلہے کا رشتے دار تھا، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور کچھ افراد کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا۔