سیف پر حملہ: کرینہ کپور کا پہلا بیان سامنے آگیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے ممبئی میں اپنے شوہر اداکار سیف علی خان پر گھر میں چوری کی واردات کے دوران چاقو سے ہونے والے حملے کے حوالے سے اپنی خاموشی ختم کرتے ہوئے تمام لوگوں سے کہا کہ برائے مہربانی ہماری حدود کا احترام اور ہمیں اسپیس دیا جائے۔