بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، سیکریٹری جنرل کنزیومر ایسوسی ایشن سیکریٹری جنرل کنزیومر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنانے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔