اسرائیل جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے سنجیدہ نہیں: کریم خان
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انٹر نیشنل کرمنل کورٹ کے پراسیکیوٹر کریم خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر قائم ہیں، ان کے خیال میں اسرائیل جنگی جرائم کےحوالے سے تحقیقات کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آرہا ہے۔