مبینہ انتخابی دھاندلی: بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو اعتراضات پر تیاری کیلئے وقت مل گیا مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر تیاری کے لیے وقت دے دیا۔