اوٹاوا ( اے ایف پی) کینیڈا کے وزیرا عظم جسٹن ٹوڈیو نےکہا ہے کہ اگر امریکا نے ٹیرف نافذ کئے تووہ اس کا ٹھوس جواب دیں گے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کینڈین درآمد ہے ہر 25 فیصد ٹیرف آئندہ ماہ فروری سے عائد کرنے کا امادہ رکھتے ہیں ۔ کینیڈین وزیراعظم ٹروڈیو نے اوٹاوا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیرف نافذ کئے جانےکا بھرپور جواب دیا جائےگا۔