راکھی ساونت پاکستانی لڑکے سے شادی کی خواہشمند تبدیلیِ مذہب کی وجہ سے شہ سرخیوں کا حصہ بننے والی بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم ان سے مل کر پانی پانی ہو گئے تھے۔۔