آپ کا بستر، جراثیم کا مسکن، اسے کیسے صاف کیا جائے؟
دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد جس بستر پر آپ پُرسکون نیند کے مزے لیتے ہیں وہ صرف آپ کی پسندیدہ جگہ نہیں بلکہ لاکھوں جراثیموں، پھپوندی کے ذرات، عام آنکھ سے نظر نہ آنے والے کیڑوں اور وائرسز کی بھی پسندیدہ جگہ ہے۔