چاہت فتح علی خان نے متھیرا کی کمر پر ہاتھ رکھ لیا، ویڈیو وائرل پاکستانی مزاحیہ گلوکار و یوٹیوبر چاہت فتح علی خان کو پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا کے ساتھ نامناسب انداز میں تصاویر بنوانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔۔