محکمہ تعلم سندھ نے 28 جنوری کو شب معراج کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں 28 جنوری کو تعطیل ہوگی۔
انسانی اسمگلنگ میں ملوث انسانیت کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائیں گے، وزیر اعظم شہباز شریفجنوری 24, 2025