پاکستان سرمایہ نہ بھیجنے کی اپیل نامناسب ہے، مفتاح اسماعیل
عوام پاکستان پارٹی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ نہ بھیجنے کی اپیل کرنا نامناسب ہے، بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر اوور سیز پاکستانیوں نے پیسہ بھیجنا بند نہیں کیا۔