طلاق سب سے بڑی غلطی، جس کا انتہائی زیادہ پچھتاوا ہے، بل گیٹس کراچی(رفیق مانگٹ) ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نےاپنی سابقہ اہلیہ میلنڈا سے طلاق کے حوالے سےانکشاف کیا وہ غلطی تھی جس کاانہیں سب سے زیادہ افسوس ہے۔ ۔