ایک کروڑ سے زائد کی پراپرٹی خریدنے پر شرط عائد قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں غیر ظاہر شدہ آمدن اور اثاثوں کا راستہ روکنے کا فیصلہ کرلیا۔۔