— فائل فوٹو حیدرآباد میں خاتون خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے کمرے کی کھڑکی میں پھنس گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اہلخانہ کے مطابق خاتون کا دماغی توازن درست نہیں۔
پی ٹی آئی جس حلقے میں دھاندلی ثابت کرے گی اس میں دوبارہ الیکشن کروا دیں گے، رانا ثناء اللّٰہفروری 19, 2025