امید ہے جج وہ کرنے دیں گے جس کے لیے عوام نے منتخب کیا ہے، ٹرمپ واشنگٹن ڈی سی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے، اس موقع پر ایلون مسک بھی ان کے ہمراہ ہیں۔۔