لوئر دیر: 21 روزہ خصوصی صفائی مہم کا آغاز لوئر دیر میں21 روزہ خصوصی صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا، جس کے دوران گلی کوچوں اور بازاروں کو بھاری مشینری سے صاف کیا جائے گا۔