سی ڈی اے کا اسلام آباد سے جنگلی شہتوت کے تمام درخت ہٹانے کا فیصلہ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے جنگلی شہتوت کے تمام درخت ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔