سندھ: ضلعی عدالتوں کے ملازمین کا 1 بنیادی تنخواہ یا ایڈوانس انکریمنٹ دینے کا مطالبہ
ضلعی عدالتوں کے ملازمین نے بذریعہ سیشن جج چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کی ضلعی عدالتوں کے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ یا ایڈوانس انکریمنٹ دیا جائے۔