’روسی پائپ لائنز میں دھماکے امریکا، یوکرین کے تعاون سے ہوئے‘ نارڈ اسٹریم اور نارڈ اسٹریم 2 میں دھماکے 26 ستمبر 2022 کو ہوئے تھے، جرمنی، ڈنمارک اور سوئیڈن کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائنوں کو ثبوتاژ کیا جانا خارج از امکان نہیں۔۔