—فائل فوٹو کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلوم کیا جا رہا ہے۔