آصف درانی ۔ فوٹو: فائل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف درانی نے مئی 2023 میں عہدہ سنبھالا تھا۔ آصف درانی کا عہدہ چھوڑنے کے بعد پاکستان نے افغانستان کیلئے خصوصی نمائندے کی اسامی خالی قرار دے دی۔