’اسلام آباد جلسے میں علیحدگی پسندوں کی زبان بولی گئی‘ خواجہ آصف نے کہا کہ پتا نہیں جنرل فیض بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے کون سا گانا گا رہے ہوں گے، ہو سکتا ہے جنرل فیض گانا گا رہے ہوں آجا مورے بالما تیرا انتظار ہے، یہ ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں۔۔