اسلام آباد (خبر نگا ر)فیڈرل تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر ( پری ا نجینئرنگ ) کے سالا نہ امتحان میں کرلو ٹ ریذیڈنیشنل کالج چھتر پارک کے ترجما ن کامران اختر کی صاحب زادی ایمن کامران نے گیارہ سو میں سے 829نمبر لیکر نمایاں پوزیشن پائی۔ ایمن کامران درسگاہ کی ذہین ترین طلبا میں شامل ہیں انہوں نے ابتدا سے ہی پوزیشن اسٹینڈ تک پہنچنے کی روایت قائم کی ۔