تمکنت منصور نے کن ساتھی فنکاروں کی میمکری کی؟ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ تمکنت منصور نے مزاحیہ ویڈیو شیئر کر کے ساتھی فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔