سربراہ یورپی یونین خارجہ امور کا اسرائیل سے متعلق بڑا بیان بشمول امریکا، کوئی بھی طاقت اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو روکتی نظر نہیں آتی جو برملا کہہ رہے کہ وہ غزہ اور لبنان میں مزاحمتی تنظیموں کو کچلنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جوزپ بوریل۔