پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کی آنکھ مچولی کارکنوں کو راستے بند ملے، پھلانگنے کی کوشش میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے مزاحمت اور شیلنگ کا سامنا بھی کرنا پڑا۔