بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے دوسرے کیس کی سماعت آج پھر ہوگی۔
گزشتہ سماعت پر دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، لیکن سماعت ملتوی کی گئی تھی۔
سماعت کے بغیر کارروائی اس لیے ملتوی کی گئی کیونکہ ایف آئی اے پراسیکیوٹرز اور وکلاء صفائی کا نہ آنا تھا۔