اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا، آیت اللّٰہ خامنہ ای کی وارننگ ایران کے سپریم لیڈر سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا۔ ۔