میزائل حملوں کو روکنے کیلئے اسرائیل کی مدد کی ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ ایران نے 200 میزائل سے اسرائیل پر حملہ کیا، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔