لاہور ( سب تکرپورٹ) مسلم لیگ ن کے قائد نوا زشریف جاتی امراءگھر پہنچنے پر پہلے آبائی قبرستان گئے نواز شریف نے والد، والدہ، بیگم کلثوم نواز، بھائی عباس شریف کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ نواز شریف نے خاندان کے دیگر مرحومین کی قبروں پر بھی فاتحہ خوانی کی۔ مریم نواز اور دیگر اہلخانہ بھی موجود تھے۔