عالمی مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کی سرزمین پر پہلا خطاب کررہے ہیں۔
گورنر ہاؤ س کراچی میں معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے اعزاز میں تقریب رکھی گئی، جس میں غیرملکی قونصل جنرل، تاجر برادری، علماء کرام نے شرکت کی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ سندھ صوفیا کرام کی دھرتی ہے، ہم امن، دوستی اور بھائی چارگی کا پیغام بھارت کو دینا چاہتے ہیں۔
کامران ٹیسوری نے کہا کہ بھارت کو بتانا چاہتے ہیں آپ امن کا پیغام دینے والوں کو نکال دیتے ہیں۔