مدینہ منورہ ۔۔۔ نمائندہ ( نوائے وقت )سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔جن کی نماز جنازہ منگل 8 اکتوبر کو ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔