گجرات پولیس کی عجیب منطق،ایک لیڑ پٹرول چوری کا مقدمہ درج
واقعہ تھانہ صدر گجرات کی حدود میں شیخ پور میں پیش آیا جہاں پر موٹرسائیکل کی ٹینکی سے ایک لیڑ پٹرول چوری کرلیا گیا
گجرات پولیس نے شہری عامر شہزاد کی رپورٹ پر 1 لیٹرپٹرول چوری کا مقدمہ درج کرلیا
پولیس حکام کا کہنا ہے شہری کے مطابق نامعلوم ملزم نے موٹر سائیکل سے 1 لیٹر پٹرول چوری کیاگجرات پولیس کا مقدمہ اندراج کے بعد تحقیقات کا آغاز
پولیس حکام کا مزید کہنا ہے علاقے کے سی سی ٹی وی کیمروں سے پٹرول چور کی شناخت شروع