کراچی(نیوزڈیسک)دو ہفتوں سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اسرائیل نے شمالی غزہ میں تقریباً تمام غذائی امداد روک دی ہے، جس کے نتیجے میں وہاں رہنے والے تقریباً 4 لاکھ فلسطینی بھوک سے مرنے کے قریب پہنچ چکے۔ اقوامِ متحدہ کے اندازوں کے مطابق صورتحال تشویشناک حد تک بگڑ چکی ہے۔
غزہ میں غذائی بحران، صرف ایک کلو آٹا 11 ہزار پاکستانی روپے سے زائد
Previous Articleپاک افغان شاہراہ آمد و رفت کیلئے بحال
Next Article پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے