ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں حکومت سندھ کی انکوائری کے بعد شواہد سامنے آئے: بیرسٹر اسد اللّٰہ راشدی
بیرسٹر اسد اللّٰہ راشدی کا ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کے بارے میں کہنا ہے کہ ورثاء کے پاس لاش کے علاوہ کوئی شواہد نہیں تھے، اس معاملے پر جتنا کام ہوا وہ حکومت سندھ کی انکوائری کے بعد ہوا۔