فائل فوٹو کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 2 میں رہائشی عمارت کے نیچے قائم دکان میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی سے متاثرہونے والی عمارت کی دکان میں میڈیکل اسٹور قائم تھا۔ ریسکیو اداروں نے میڈیکل اسٹور میں لگنے والی آگ پر فوری پہنچ کر قابو پالیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے پر دائر توہینِ عدالت کی درخواست پر نوٹس جاریاکتوبر 23, 2024