میرے اوپر چوہدری پرویز الہٰی کے کئے کام ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے: ملک محمد احمد خان
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ میرے اوپر چوہدری پرویز الہٰی کے کئے کام ختم کرنے کے لیے بہت دباؤ ہے، ان کو کہہ دیا تھا کہ اسمبلی نہ توڑنا الیکشن ابھی نہیں ہوں گے۔