میرے اوپر چوہدری پرویز الہٰی کے کیے کام ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے: اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ میرے اوپر چوہدری پرویز الہٰی کے کئے کام ختم کرنے کے لیے بہت دباؤ ہے، ان کو کہہ دیا تھا کہ اسمبلی نہ توڑنا الیکشن ابھی نہیں ہوں گے۔