کلرک امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہار گیا، سیکڑوں طلبہ کا مستقبل داؤ پر بلوچستان کے ضلع ژوب میں اسکول کلرک نے امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہارکر 800 سے زائد طلبہ کا مستقبل داو پر لگا دیا۔۔