کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ہاکی پلیئر ابوبکرکی لاہور میں گھٹنے کی سرجری ہوگئی ۔ ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں بھارت کے خلاف میچ میں وہ زخمی ہوئے تھے۔ Share this:FacebookX Related